درمانِ دردِ عاشقی پرسیدم از صاحبدلے
گفتا کہ چارہ عشق را صبر است یا آوارگی
میں نے ایک صاحبِ دل سے پوچھا
کہ دردِ عاشقی کا درمان کیا ہے؟
اُس نے کہا کہ عشق کا چارہ صبر ہے
(اور اگر یہ نہ ہو سکے) تو پھر بس آوارگی
معلیٰ
گفتا کہ چارہ عشق را صبر است یا آوارگی
میں نے ایک صاحبِ دل سے پوچھا
کہ دردِ عاشقی کا درمان کیا ہے؟
اُس نے کہا کہ عشق کا چارہ صبر ہے
(اور اگر یہ نہ ہو سکے) تو پھر بس آوارگی