دل میں سرکار کی محبت ہے

عشق اُن کا ہے اُن کی چاہت ہے

میں ظفرؔ اُن کے در کا درباں ہوں

مری کتنی کمال قسمت ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated