راز جو دین کے ثبات میں ہے

ابنِ حیدر تری زکوٰۃ میں ہے

پیاس دیکھی ہے اس نے اصغر کی

اب تلک تشنگی فرات میں ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated