راہِ حق سے ہمیں آشنا کر گئے

دردِ انسانیت کی دوا کر گئے

اُن کی خیرالورائی کے صدقے حفیظؔ

اُن پہ قرباں جو سب کا بھلا کر گئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated