سرکار کی یادوں کا دریچہ جو کھُلا ہو

دل فرطِ مسرت سے مرا غارِ حرا ہو

ہر لمحہ میں ہر سمت جھلک آپ کی دیکھوں

ہو مجھ پہ کرم آپ کا مجھ پر یہ عطا ہو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated