سوئے بطحا چلا ہے قافلہ دیوانوں کا
کرنے اظہار چلے دل کے وہ ارمانوں کا
رحمتیں بٹتی ہیں بن مانگے ہی ان کے در پر
مان رکھ لیتے ہیں سرکار ثنا خوانوں کا
معلیٰ
کرنے اظہار چلے دل کے وہ ارمانوں کا
رحمتیں بٹتی ہیں بن مانگے ہی ان کے در پر
مان رکھ لیتے ہیں سرکار ثنا خوانوں کا