سورج کی حکمرانیاں دن کی فصیل پر
تاروں کی ضوفشانیاں راتوں کی جھیل پر
مہتاب کی کہانیاں قرطاسِ نیل پر
کمزور کی نشانیاں اصحابِ فیل پر
سیّد رسولِ ہاشمی ذی جاہ کے لئے
تھا سارا اہتمام اُسی شاہ کے لئے
معلیٰ
 
			تاروں کی ضوفشانیاں راتوں کی جھیل پر
مہتاب کی کہانیاں قرطاسِ نیل پر
کمزور کی نشانیاں اصحابِ فیل پر
سیّد رسولِ ہاشمی ذی جاہ کے لئے
تھا سارا اہتمام اُسی شاہ کے لئے