سکون ملتا ہے ذکرِ نبی سے دیوانو !

تبھی تو نامِ محمد زباں پہ جاری ہے

کسے ہے وارثیؔ فرصت غمِ زمانہ کی

ابھی تو نامِ محمد زباں پہ جاری ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated