شان کیسے ہو بیاں ہم سے تری زہرہؓ بتول
چوم کر ماتھا بلائیں لیں تری پیارے رسول
زوجۂ خیبر شکن، خاتون جنت السلام
حاضری کی التجا ہو وارثیؔ کی اب قبول
معلیٰ
چوم کر ماتھا بلائیں لیں تری پیارے رسول
زوجۂ خیبر شکن، خاتون جنت السلام
حاضری کی التجا ہو وارثیؔ کی اب قبول