صد شکر مجھ کو دولتِ ایمان مل گئی
یعنی خود اپنی ذات کی پہچان مل گئی
دل کی نظر سے میں نے جو دیکھی یہ کائنات
ہر شئے جو تھی مفسرِ قرآن مل گئی
معلیٰ
یعنی خود اپنی ذات کی پہچان مل گئی
دل کی نظر سے میں نے جو دیکھی یہ کائنات
ہر شئے جو تھی مفسرِ قرآن مل گئی