ظلمتِ شب میں کیا جس نے اجالا تم ہو

میری کشتی کو دیا جس نے سنبھالا تم ہو

حشر میں جس کی شفاعت سے ہی بخشش ہو گی

رب کی مخلوق میں وہ ارفع و اعلی تم ہو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated