عزم
رہِ طیبہ میں دیوانہ
چلتا ہوا
دم بہ دم
گرتا پڑتا
سنبھلتا ہوا
جا رہا ہے
سوئے سیدالانبیا
شوق ہے رہنما
اور
کرم ساتھ ہے
اک نہ اک دن
یقینا
پہنچ جائے گا
ورد
صلِّ علیٰ کا
وہ
کرتا ہوا
معلیٰ
رہِ طیبہ میں دیوانہ
چلتا ہوا
دم بہ دم
گرتا پڑتا
سنبھلتا ہوا
جا رہا ہے
سوئے سیدالانبیا
شوق ہے رہنما
اور
کرم ساتھ ہے
اک نہ اک دن
یقینا
پہنچ جائے گا
ورد
صلِّ علیٰ کا
وہ
کرتا ہوا