عظمتِ شاہِ مدینہ کا نہیں جس کو یقیں

پھر وہ قرآں میں شبِ اسریٰ کا قصہ پڑھ لے

وارثیؔ دونوں جہانوں میں ملے گی راحت

صدقِ دل سے تو سیرتِ آقا پڑھ لے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated