عمرے کہ صرفِ عشق نگردد بطالت است
راہے کہ رو بدوست ندارد ضلالت است
وہ عمر کہ جو عشق میں نہیں گزرتی
وہ نری بیکار اور بیوقوفی کی عمر ہے
اور وہ راہ کہ جو دوست کی طرف
نہیں لے جاتی، وہ سراسر گمراہی ہے
معلیٰ
راہے کہ رو بدوست ندارد ضلالت است
وہ عمر کہ جو عشق میں نہیں گزرتی
وہ نری بیکار اور بیوقوفی کی عمر ہے
اور وہ راہ کہ جو دوست کی طرف
نہیں لے جاتی، وہ سراسر گمراہی ہے