عیاں ہے سب میں کہاں ہے مخفی کب اس کا جلوہ نقاب میں ہے اگست 4, 2022اکتوبر 27, 2025 by admin قصور اپنی نگاہ کا ہے وگرنہ کب وہ حجاب میں ہے
مشت برابر جیون اندر،جنم جنم کے روگ مشت برابر جیون اندر، جنم جنم کے روگ جانے کیسے جیتے ہوں گے، سُکھ کے اندر لوگ فروری 10, 2024اکتوبر 27, 2025 by admin