غم زمانہ سے خود کو بچا لیا میں نے
در حبیب پہ سر کو جھکا لیا میں نے
ملا ہے فیض زمانے کو جن کی نسبت سے
انہیں ہی وارثیؔ دل میں بٹھا لیا میں نے
معلیٰ
در حبیب پہ سر کو جھکا لیا میں نے
ملا ہے فیض زمانے کو جن کی نسبت سے
انہیں ہی وارثیؔ دل میں بٹھا لیا میں نے