غیروں کو مل گیا ہے بڑے کام کا خُدا

اپنا خُدا تو نکلا فقط نام کا خُدا

حد ہے، خُداؤں کے بھی ہیں اوقاتِ کار کیا؟

یہ صبح کا خُدا ہے تو وہ شام کا خُدا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated