قسمت میں اگر میری مدینے کا سفر ہو
جھک جائے جبیں سامنے جب آپ کا در ہو
اس طرح سنواروں میں وہاں جا کے مقدر
اشکوں کی روانی ہو لگا جالی سے سر ہو
معلیٰ
جھک جائے جبیں سامنے جب آپ کا در ہو
اس طرح سنواروں میں وہاں جا کے مقدر
اشکوں کی روانی ہو لگا جالی سے سر ہو