لگا ہے جان کو جو روگ جانے والا نہیں

مجھے پتہ ہے کہ اب تُو منانے والا نہیں

مکان دل میں کوئی آکے بس گیا آسیب

وہ جانتا ہے یہاں کوئی آنے والا نہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated