مرے پیشِ نظر طیبہ نگر ہے

محبت کا جہاں پیشِ نظر ہے

سفر جس کی ہو منزل شہر آقا

سفر وہ ہی وسیلۂ ظفرؔ ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated