معذور بُوَد زاہد اگر جام نگیرد
کز دانۂ تسبیح کفش آبلہ دار است
اگر زاہد جام نہیں پکڑتا تو وہ اِس معاملے میں معذور ہے
کہ تسبیح کے دانوں کی وجہ سے اُس کی ہتھیلیوں میں
آبلے پڑے ہوئے ہیں (اس لیے جام نہیں تھام سکتا)
معلیٰ