معطی ہے خدا اور تو مختارِ عنایت

ہم سب کے لیے ہے ترا دربارِ عنایت

تو شاہِ زمن، روحِ جہاں، مالکِ کونین

سجتی ہے ترے سر پہ ہی دستارِ عنایت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated