ملی ان کی غلامی ذکر جن کا ہے ہر اک گھر میں

کروں مدحت نہ کیوں آقا کی میں اس کے تشکر میں

رہے وردِ درود پاک لب پر وارثیؔ ہر دم

وسیلہ یہ ہی کام آئے گا عاصی اپنے محشر میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated