نشستہ ایم بخاکِ سیہ ز طبعِ بلند
سزائے آنکہ طبیعت زمانہ ساز نبُود
اپنی تمام تر بلند ہمتی کے ساتھ
خاکِ سیہ پر (بے خانماں و تباہ حال) بیٹھے
ہوئے ہیں، اس جرم کی سزا میں کہ
ہماری طبیعت زمانہ ساز نہ تھی
معلیٰ
			سزائے آنکہ طبیعت زمانہ ساز نبُود
اپنی تمام تر بلند ہمتی کے ساتھ
خاکِ سیہ پر (بے خانماں و تباہ حال) بیٹھے
ہوئے ہیں، اس جرم کی سزا میں کہ
ہماری طبیعت زمانہ ساز نہ تھی