نقشِ پا اُن کا میرے سینے میں

دُور رہ کر بھی ہوں مدینے میں

آپ دِل میں نہ گر سمائے ہوں

لُطف کیا خاک ایسے جینے میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated