نگاہِ ملتفت آقا مرے مجھ پر سدا رکھنا

مجھے اپنا ہی خادم اپنے ہی در کا گدا رکھنا

جُدائی روح فرسا اور دُوری جان لیوا ہے

مجھے قدموں میں اپنے ہی مرے آقا بُلا رکھنا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated