وہ دور بھی آئے گا ساقی جب بادہ کش یہ سمجھیں گے

ہر ساغر اپنا ساغر ہے ہر محفل اپنی محفل ہے

یہ بات اریبِؔ ناداں کو کس طرح کوئی سمجھائے مگر

کانٹوں سے بچا بھی جو دامن پھولوں سے بچانا مشکل ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated