پھر آج سنتِ آقا کی جستجو کی جائے

پھر آج حرمتِ آقا پہ گفتگو کی جائے

جو چاہو وارثیؔ قسمت تری بدل جائے

درِ حبیب پہ جا کر یہ آرزو کی جائے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated