پیارا علیؓ کا لاڈلا زہرہؓ بتول کا

کربل بسا گیا ہے نواسہ رسول کا

سردار ہے جوانوں کا سارے بہشت کے

پررچم بلند کر گیا دینِ رسول کا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated