پیرانِ پیر سیّدِ گیلان آپؒ ہیں
دین نبی کی خلق میں پہچان آپؒ ہیں
جس نے پکارا درد میں پہنچے مدد کو آپؒ
ہر امتی کے درد کا درمان آپؒ ہیں
معلیٰ
دین نبی کی خلق میں پہچان آپؒ ہیں
جس نے پکارا درد میں پہنچے مدد کو آپؒ
ہر امتی کے درد کا درمان آپؒ ہیں