کروں کس طرح دعوۂ خوش کلامی

نہیں ہوں میں سعدی نہ رومی نہ جامی

کرے وارثیؔ کیا بیاں شانِ آقا

کہاں میں کہاں مدحِ ذاتِ گرامی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated