کس طرح سے کٹ رہے ہیں روز و شب ؟ معلوم ہے ؟
گریہ زاروں کی اذیت کا سبب معلوم ہے ؟
مجھ سے بچھڑا ہے تو بولو خوش تو ہے ناں آج کل
تم تو اس کے دوست ہو تم کو تو سب معلوم ہے
معلیٰ
گریہ زاروں کی اذیت کا سبب معلوم ہے ؟
مجھ سے بچھڑا ہے تو بولو خوش تو ہے ناں آج کل
تم تو اس کے دوست ہو تم کو تو سب معلوم ہے