کہاں میں اور کہاں اُن کی ثنائیں

کرم اُن کا ہے یہ اُن کی عطائیں

میں جب بھی نعتیہ اشعار لکھوں

سُنائی دیں مجھے غیبی صدائیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated