گلوں میں رنگ اور خوشبو مرے آقا کے دم سے ہے

ہوئے نور مبیں سے ہی زمین و آسماں روشن

مٹیں تاریکیاں قلب و نظر کی نورِ احمد سے

نبی کے نور سے ہے وارثیؔ سارا جہاں روشن

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated