گھر کے باہر بھی ہر اک شخص کسی دکھ میں ہے
گھر کے اندر بھی ہے ماحول اداسی والا
کوئی تو ایسی لگا ضرب مجھے کومل جو
توڑ کے رکھ دے مرا خول اداسی والا
معلیٰ
			گھر کے اندر بھی ہے ماحول اداسی والا
کوئی تو ایسی لگا ضرب مجھے کومل جو
توڑ کے رکھ دے مرا خول اداسی والا