ہجر کی دھار کوئی جیسے چُھری ہوتی ہے

یہ اذیت ہے جو حددرجہ بُری ہوتی ہے

بس وہی عشق ہے جو پہلے پہل ہوتا ہے

دوسری بار فقط خانہ پُری ہوتی ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated