ہر طرف اُن کا بول بالا ہے

سب زمانوں نے دیکھا بھالا ہے

اِک نگاہِ کرم ظفرؔ پر بھی

آپ کا نام لینے والا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated