ہم پہ بھی تھوڑی دیر ترس کھائے زندگی

آئے ہیں ہم بھی ہجر کے آزار کاٹ کر

کس جرم میں مجھے یہاں چنوا دیا گیا

مجھ کو نکالو جسم کی دیوار کاٹ کر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated