ہیچ ازیں حسرت نمی سوزیم کز بازارِ فیض
اہلِ دل جیبِ مُراد و ما شکم پُر کردہ ایم
ہم اس حسرت میں ذرا بھی نہیں جلتے اور
کچھ تاسف بھی نہیں کرتے کہ بازارِ فیض سے
دل والوں نے تو اپنی مرادوں کی جھولیاں
بھر لیں اور ہم نے فقط پیٹ ہی بھرے ہیں
معلیٰ
اہلِ دل جیبِ مُراد و ما شکم پُر کردہ ایم
ہم اس حسرت میں ذرا بھی نہیں جلتے اور
کچھ تاسف بھی نہیں کرتے کہ بازارِ فیض سے
دل والوں نے تو اپنی مرادوں کی جھولیاں
بھر لیں اور ہم نے فقط پیٹ ہی بھرے ہیں