ہیں میرے گھر میں چھ افراد ، ساتواں دکھ ہے
مری دعا ہے کہ ساتوں کو میری عمر لگے
دعائے عشق پہ آمین کہنے والے ہاتھ
خدایا! یار کے ہاتھوں کو میری عمر لگے
معلیٰ
مری دعا ہے کہ ساتوں کو میری عمر لگے
دعائے عشق پہ آمین کہنے والے ہاتھ
خدایا! یار کے ہاتھوں کو میری عمر لگے