ہے جود و سخا جن کی ذاتِ گرامی

کرو پیش مل کر انہیں سب سلامی

فقط میرے رب کی عطا ہے وگرنہ

کہاں میں کہاں مدحِ ذاتِ گرامی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated