یزیدیوں نے نہ پانی کی بوند دی ان کو

نہ جانے شدت گرمی میں پیاس تھی کتنی

ستم ہوئے تھے جو آل نبی پہ کربل میں

وہ داستانِ الم دل خراش تھی کتنی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated