کیوں لوگوں سے مہرو وفا کی آس لگائے بیٹھے ہو نومبر 7, 2019اکتوبر 27, 2025 by admin کیوں لوگوں سے مہر و وفا کی آس لگائے بیٹھے ہو جھوٹ کے اس مکروہ نگر میں لوگوں کا کردار کہاں
مشت برابر جیون اندر،جنم جنم کے روگ مشت برابر جیون اندر، جنم جنم کے روگ جانے کیسے جیتے ہوں گے، سُکھ کے اندر لوگ فروری 10, 2024اکتوبر 27, 2025 by admin