گر بہ قطارِ بندگاں، راہ دہی ستادہ ام
ور بکمانِ ابرواں، تیر زنی نشانہ ام
اگر تُو (لطف و عنایت سے) اپنے غلاموں
کی قطار میں مجھے جگہ دے تو میں
(ہاتھ باندھے) کھڑا ہوں، اور اگر (جور و جفا
سے) تُو اپنے ابروؤں کی کمان سے
تیر چلائے تو میں نشانہ بنا کھڑا ہوں
معلیٰ
			ور بکمانِ ابرواں، تیر زنی نشانہ ام
اگر تُو (لطف و عنایت سے) اپنے غلاموں
کی قطار میں مجھے جگہ دے تو میں
(ہاتھ باندھے) کھڑا ہوں، اور اگر (جور و جفا
سے) تُو اپنے ابروؤں کی کمان سے
تیر چلائے تو میں نشانہ بنا کھڑا ہوں