گلشنِ سیدِ ابرار سے خوشبو آئی

ریگ زاروں میں چمن زار سے خوشبو آئی

واقفِ صدق و امانت ہوئے مکہ کے مکیں

یا نبی آپ کے کردار سے خوشبو آئی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated