ہم نے کی جس کی پذیرائی بہت

اس نے بخشی ہم کو تنہائی بہت

دستکوں کا کیا، بھروسہ کیجئے

دستکیں ہوتی ہیں ہرجائی بہت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated