یا نبی آپ کے بیمار دوا مانگتے ہیں

تیرے دربارِ رسالت سے شفا مانگتے ہیں

کیجیے ایک نظر اپنے گنہگاروں پر

دھوپ آلام کی ہے سر پہ ردا مانگتے ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated