یہ دل ملنے کی شہر یار میں ضد باندھ لیتا ہے

کہ بچہ جس طرح بازار میں ضد باندھ لیتا ہے

اسے کیسے بتاؤں لڑکیاں خود کچھ نہیں کہتیں

جو میرے زعم کے انکار میں ضد باندھ لیتا ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated