یہ کیسے لوگ ہیں
یہ کیسے لوگ ہیں
زم زم سے دھل کر بھی
نہ ان کے پاپ گھٹتے ہیں
نہ من کا میل جاتا ہے
خدارا گل چکی روحوں کو دفنا دو
کہ مردے دیر تک بے گور رکھنے سے
تعفن پھیل جاتا ہے
معلیٰ
یہ کیسے لوگ ہیں
زم زم سے دھل کر بھی
نہ ان کے پاپ گھٹتے ہیں
نہ من کا میل جاتا ہے
خدارا گل چکی روحوں کو دفنا دو
کہ مردے دیر تک بے گور رکھنے سے
تعفن پھیل جاتا ہے