آپ کے روزے پر آ کر رو دیا

داستانِ دل سنا کر رو دیا

اشک چہرے پر دعا لکھتے رہے

میں بس اپنے ہاتھ اٹھا کر رو دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated